the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن فلم دبنگ 3 میں سلمان خان کے ساتھ کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

بالی ووڈ فلم ساز ارباز خان اپنی سپر ہٹ فلم دبنگ کے تیسرا سیکول بنانے والےہیں۔
کہا جا رہا ہے کہ دبنگ 3 میں سلمان کے ساتھ دو اداکارائیں کام کریں گی۔
دبنگ اور دبنگ 2 میں سلمان کے ساتھ سوناکشی سنہا نے کام کیا تھا۔

دبنگ 3 میں سلمان کے ساتھ پہلی اداکارہ کے طور پر سوناکشی کو منتخب کیا جا سکتا ہے جبکہ دوسری اداکارہ کے لئے



تلاش کی تھی جس کے لئے ایمی جیکسن کو منتخب کیا گیا ہے۔

ایمی جیکسن سے جب ’’دبنگ 3‘‘ سائن کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے سوال کو کسی قدر گھما دیا۔

انہوں نے کہا ’’بدقسمتی سے میں’’کک‘‘ میں کام نہیں کر پائی تھی،لیکن مجھے اس کا کوئی افسوس نہیں ہے۔

کیونکہ اس دوران میں نے جو کیا، اس سے بطور اداکارہ مجھے شہرت ملی ہے۔
اب میں بالی ووڈ میں کافی آرام دہ محسوس کرتی ہوں۔

سلمان کے ساتھ کام کر کے اب مجھے بہت اچھا لگے گا،وہ ایک بہترین اداکار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.